Posts

Showing posts with the label Politics

Murtaza Solangi: Unveiling the Journey of a Federal Minister

Image
Murtaza Solangi's journey is one of the most fascinating political stories of our time. As a former federal minister, he is an inspiration to many young people who want to become involved in politics and make a positive impact on their country. His story is one of hard work, determination, and dedication to the betterment of his country. From his early life to his appointment as a federal minister, Murtaza Solangi overcame numerous challenges and obstacles to achieve his goals. In this blog post, we will take a deep dive into the life and career of this inspiring political figure. We will explore his early years, his rise to power, and his contributions to the political landscape of Pakistan. Whether you are a budding politician seeking inspiration or just someone interested in the life of a successful public figure, this blog post is sure to captivate and inspire you. 1. Introduction to Murtaza Solangi and his political career Murtaza Solangi, a name that has become synonymous wit...

کیا ہم آزاد ہیں

Image
پچھلے کئی دنوں سے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر عجیب و غریب سوال اٹھا رہے ہیں کیا ہم آزاد ہیں؟کیا یہ آزادی ہے؟ ان سے پوچھنا یہ تھا کہ 47 کے بعد اج آپ کو پہلی بار یہ کیوں محسوس ہوا کہ ہم آزاد نہیں ہیں۔ کسی ایک پارٹی یا شخص کو سامنے رکھ کر آپ الله_تعالیٰ کی دی ہوئی اتنی بڑی نعمت کا انکار کر رہے ہیں مانا کہ کے ملک موجودہ حالات بہتر نہیں ہیں، لیکن پھر ناامید نہیں ہونا چاہئے۔ آج کے دن زرا ایک نظر آزادی کی تاریخ پر ڈالیں کہ ہمارے اجداد نے اس وطن کے لئے کتنی قربانیاں دی تھیں اور آج ہم اسی آزادی کے ہی منکر بن بیٹھے افسوس! خدارا! شخصیت پسندی سے باہر نکلیں، سیاسی کھٹ پتلیوں کے سحر سے نکل کر ملک کے بقا کی فکر کریں، خدا نخواستہ یہ آزادی بھی ہاتھ سے جاتی رہی تو پھر سوچیں ہمارا اور ہماری نسلوں کا کیا بنے گا اگر پھر بھی کسی کو اپنے آزاد ہونے میں شک ہے تو ذرا ایک دن فلسطین یا کشمیر میں جا کر گزاریں آپ کو لگ پتہ جاے گا کہ آزادی ہوتی کیا ہے؟ معزرت کے ساتھ 🙏 وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گے  ہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے. کیا ہم آزاد ہیں آج سے 73 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ہمیں جس غلامی سے آز...

Anwaarul Haq Kakar sworn in as Pakistan’s 8th interim prime minister biography

Image
 Anwaarul Haq Kakar, a seasoned politician and lawyer, has recently been sworn in as Pakistan's 8th interim prime minister. With a wealth of experience in both national and international politics, Kakar is expected to lead the country through a crucial transitional period. Born on July 15, 1962, in Quetta, Pakistan, Kakar pursued his education in law and graduated from the University of Balochistan. He then went on to complete his Master's degree in Political Science from the same university. Kakar's passion for law and politics led him to become a prominent figure in Pakistan's legal and political landscape. Kakar began his political career by joining the Pakistan Muslim League (N) in 1990. He quickly rose through the ranks and became a trusted member of the party. Throughout the years, he held various positions within the party, including serving as the spokesperson for the provincial government in Balochistan. In addition to his political career, Kakar is also a reno...

why pakistan celebrate independence day on 14 august

Image
  آزادی کی کہانی میری زبانی ۔ عنوان: مہربان انگریز  ۔ انگریز کتنے بڑے مہربان تھے پہلے ہم پر حملہ آور ہوئے۔ہم سے حکومت چھینی ۔کم وبیش 100 سال حاکم بن کر حکومت کرتے رہے بالآخر 1947 میں آزادی دے کر چلے گئے ۔۔۔۔ ۔ ذرا سوچئے ! جب ہم طاقت میں تھے، اقتدار ہمارے ہاتھ تھا، برّصغیر کے سرخ وسفید کے ہم مالک تھے تو اُس وقت انگریزوں نے ہم پر حملہ کیا اُس وقت انگریزوں کو رحم نہیں آیا ۔ ۔ 2020 میں بھی انگریز مہربان نہیں ہیں ،جھا،،،،،د اور خلافت کی بات کرنے والے مسلمانوں پر زمین تنگ کردیتے ہیں، داڑھی والے مسلمانوں کو ائیرپورٹس پر برے طریقے سے چیک کرتے ہیں، اسلام سے سخت قسم کی نفرت آج بھی اُن کے دلوں میں موجود ہے ۔۔۔۔۔ ۔ سوال یہ ہے کہ 1947 میں انگریز ہم پر مہربان کیسے ہوئے؟ ہمیں آزاد وطن کیسے دی کہ ہم اُس وطن کو اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں۔۔۔۔ ۔ ہمارا حال تو یہ تھا کہ ہم کمزور تھے ،معاشی ،معاشرتی ،تعلیمی ،اقتصادی ہر اعتبار سے ۔۔۔۔۔۔1947 یا اس سے پہلے ہم نے کوئی جنگ انگریزوں سے جیتی بھی نہیں تھی پھر بھی انگریز ہمیں آزادی دےکر چلے گئے بات حیران کردینے والی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ اسلام کی تجربہ گاہ کے لئے لاا...

اٹھایئس سال قبل اگست 1995 کاواقعہ ھے | جب بوسنی مسلمانوں کو چن چن کر مرا گیا

Image
‏اٹھایئس سال قبل اگست 1995 کاواقعہ ھے حکم ہوا تمام مردوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے فوجی شہر کے کونے کونے میں پھیل گئے۔ ماؤں کی گود سے دودھ پیتے بچے چھین لیے گئے۔ بسوں پر سوار شہر چھوڑ کر جانے والے مردوں اور لڑکوں کو زبردستی نیچے اتار لیا گیا۔ لاٹھی ہانکتے کھانستے بزرگوں کو بھی نہ چھوڑا گیا۔‏سب مردوں کو اکٹھا کر کے شہر سے باہر ایک میدان کی جانب ہانکا جانے لگا۔  ہزاروں کی تعداد میں لوگ تھے۔ عورتیں چلا رہی تھیں۔ گڑگڑا رہی تھیں۔ اِدھر اعلانات ہو رہے تھے: "گھبرائیں نہیں کسی کو کچھ نہیں کہا جائے گا. جو شہر سے باہر جانا چاہے گا اسے بحفاظت جانے دیا جائے گا۔" ‏زاروقطار روتی خواتین اقوامِ متحدہ کے اُن فوجیوں کی طرف التجائیہ نظروں سے دیکھ رہی تھیں جن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شہر محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن وہ سب تماشائی بنے کھڑے تھے۔  شہر سے باہر ایک وسیع و عریض میدان میں ہر طرف انسانوں کے سر نظر آتے تھے۔ گھٹنوں کے بل سر جھکائے ‏زمین پر ہاتھ ٹکائے انسان. جو اس وقت بھیڑوں کا بہت بڑا ریوڑ معلوم ہوتے تھے۔ دس ہزار سے زائد انسانوں سے میدان بھر چکا تھا۔  ایک طرف سے آواز آئی فائر۔ سینک...

بنگلہ دیش میں چینی کمپنی کی مدد سے تیار طویل ترین پل جو ورلڈ بینک نے پیسہ دینے اس انکار کیا تھا

Image
  بنگلہ دیش کا سب سے طویل پل بننا تھا ورلڈ بینک نے 1.2 ارب ڈالر کا وعدہ کیا تھا مگر پھر الزام لگا دیا گیا کہ بنگلہ دیشی کرپٹ ہیں اور قرضہ کینسل کر دیا۔ حسینہ واجد کی حکومت نے اپنے ذرائع سے پیسہ اکٹھا کر کے چھ کلومیٹر سے زیادہ طویل پل دریائے پدما پر بنایا۔ یہ 6.51 کلومیٹر (4.04 میل) طویل پل تقریباﹰ 3.6 بلین امریکی ڈالر کے برابر لاگت سے تعمیر کیا گیا۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے عام ٹریفک کے لیے کھولے جانے کے بعد سے پدما پل پر پہلے آٹھ گھنٹوں میں کل 82,19,050 روپے جمع کیے گئے ہیں۔ اگلے آٹھ گھنٹوں میں پل کے زجیرہ پوائنٹ پر 35,29,500 روپے اور ماوا پوائنٹ سے 46,89,550 روپے جمع ہوئے۔ ایک ہی وقت میں، 15,200 گاڑیاں دونوں سروں سے گزریں اور آج صرف یہ ایک منصوبہ ہی بنگلہ دیشی معیشت میں سالانہ 1.3 فیصد منافع کا حامل ہے گذشتہ سال اس کا افتتاح ہونے کے بعد جب حسینہ واجد کی ورلڈ بینک کے سربراہ سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے پدما پل کی ایک فریم شدہ تصویر تحفے میں پیش کی۔ شاید یہی حقیقی آزادی کی ایک جھلک تھی اور قومیں اسی طرح بنتی ہیں در در کشکول لے کر بھیک مانگنے سے ترقی نہیں ہوتی ہم "دشمن" ہندوستان سے...