میاں بیوی کی آپسی محبت اور جھگڑے
مثالی بیوی اپنے شوہر کے ہر دکھ اور سکھ کی سچی ساتھی ہوتی ہے اپنی خواہشات تم اپنے شوہر کی آمدنی کے حساب سے پوری کرتی ہے اپنے شوہر سے پور خلوص اور شوہر کے جان مال اور عزت کی حفاظت کرنے والی ہوتی ہے صبر شکر کے ساتھ اپنے شوہر کا ہر حالات میں ساتھ دیتی ہے اور اللہ کے فرمان کے مطابق شوہر اور بیوی کے حقوق و فرائض کو ادا کرتی ہے اور اپنی زندگی کی آخری سانس تک اپنے شوہر کو ہے اپنی عزتوں وقار کا حقدار سمجھتی ہے کیونکہ اس کو پتہ ہوتا ہے کہ ایک شادی شدہ عورت کے جنت اور جہنم کا فیصلہ شادی کے بعد ہی ہوتا ہے جو عورتیں مرد کی قدر نہیں کرتیں🌹 کاش وہ اس بات سے واقف ہوتیں کہ مرد کتنی محنت کرتا ہے گھر کا راشن والدین کی دوائیوں کا خرچہ بیوی کے فیشن کا خرچہ بچوں کے کپڑے ان کی پڑھائی کا خرچہ بجلی کا بل اور کئی تو بچارے ایسے بھی ہیں جن کے گھر بھی اپنے نہیں گھر کا بھی کرایہ دینا پڑتا ہے عورت کو چاہیے کہ مرد کا ساتھ دے اور حوصلہ بڑھاتی رہے 💯👏🏻 لیکن آج کل عورت مرد کو حقیر سمجھنے لگی ہے بچوں کے سامنے بحث و مباحثہ ( تکرار بازی ) سے بچیں! ایک اور اہم بات جس کا میاں بیوی کو بہت خیال رکھنا...