فیس بک استعمال کرتے ہوئے بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہے | ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں
فیس بک استعمال کرتے ہوئے بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہے دوست احباب ہو یا فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوئے اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر کافی پریشانی و شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی فیس بک اس چیز سے بچی ہوئی تھی مگر اب ریٹنگ کے چکر میں ہر کوئی غیر اخلاقی ویڈیو بنا رہا ہے۔ ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔ (1) Facebook Settings > (2) News Feed > (3) Reduce > (4) Sensitive Content > (5) Reduce more اپنے فیس بک کی سیٹنگ تبدیل کیجیئے اور شئیر بھی کیجیئے