دو لائن اردو شاعری ایس ایم ایس

 


یہی سوچ کر ہی تیری طرف نہ نگاہ کی
تجھے دیکھ لوں گا تو اور کیا نظر آئے گا

یہ عجب تلیسم ہے اس گلاب سے جسم میں
اسے دیکھ لو گے تو ہر جگہ نظر آئے گا

Comments